Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

خطے کے استحکام کیلئے دوطرفہ تعلقات اہم ہیں، سعودیہ، عراق متفق

بغداد : عراق اور سعودی عرب نے خطے کے استحکام کے لئے دونوں ممالک کے تعلقات کو اہم قرار دیا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے عراق کا دورہ کیا جہاں انہوں نے صدر عبداللطیف جمال رشید سے ملاقات کی جس میں خطے اور دنیا بھر کے تازہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عراقی صدر نے کہاکہ دونوں ممالک خطے کے استحکام کے حوالے سے بنیادی ستون کا درجہ رکھتے ہیں۔ بحران مکالمے اور مشاورت کے ذریعے حل کیے جائیں۔ تمام اقوام کی سلامتی اور امن کے لیے بحرانوں کا تصفیہ مکالمے کے ذریعے ہی کیا جائے۔ سعودی وزیر خارجہ نے عراقی ہم منصب ڈاکٹر فواد حسین کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی۔ سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک امن واستحکام کے فروغ کے حوالے سے جاری کوششوں میں عراق کے ساتھ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular