Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

بیروت :امریکی جنرل کی آمدپرعوام کا شدید احتجاج

ائرپورٹ پر دھرنا،امریکا کیخلاف نعرے ، سفارتخانے کے سامنے بھی احتجاج
 بیروت (نیو زڈیسک) بیروت میںلبنانی شہریوں نے مغربی ایشیا کے امور میں امریکی فوجی کمانڈرجنرل کنٹ مک کنزی کے دورہ لبنان کے خلاف بیروت ایئر پورٹ پر دھرنا دیا ،بیروت ایئر پورٹ پر ہاتھوں میں پلے کارڈ اور حزب اللہ کے پرچم لئے ہوئے لبنانی عوام نے امریکا کے خلاف نعرے لگائے اور لبنان کے داخلی امور میں امریکی مداخلت کی مذمت کی،ادھر امریکی سفارتخانے کے باہر بھی لبنانی عوام نے امریکا کیخلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اورریلی نکالی اور ملکی امور میںامریکی مداخلت کی مذمت کی ،مظاہرین نے امریکی جھنڈے اور ڈالر کے پوسٹر جلائے اور امریکا کو”دہشت گردی کی ماں“ قرار دیا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular