*اپنے والدین کے ساتھ نیکی کروامام صادق عليه السلام:اگر چاہتے ہو کہ خدا تمہاری عمر طولانی کردے تو اپنے والدین کو خوش رکھو.