Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

بڑوں کی نوجوانوں کے ساتھ عقلی شفقت

ماحول بچے کی شخصیت پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے

رسول اللہ (ص) نے فرمایا ہر نو مولود بچہ فطرت (الہیہ) پر پیدا ہوتا ہے یہ اس کے والدین ہیں جو اسے یہودی یا نصرانی بناتے ہیں۔ (بحار الانوار)

بڑوں کے رویے بچوں کی تربیت پر کافی اثر انداز ہوتے ہیں۔ ماہر نفسیات Albert کے نزدیک بچہ اپنے زندگی کے ابتدائی دور میں اکثر دوسروں کے عمل کی نقل کرتا ہے، یعنی مشاہدہ اور تقلید ہی اس کا سیکھنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہوتا ہے۔ بالخصوص زبان سیکھنے کی صلاحیت اس عمر میں عروج پر ہوتی ہے۔ اس لیے بچے کو جو الفاظ، اندازِ گفتگو اور رویے ملتے ہیں، وہی اس کی شخصیت کا حصہ بن جاتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular