Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

علامہ شہنشاہ حسین نقوی کے باغ میں داخلے پر پابندی ختم، آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کی معذرت

مظفرآباد : آزاد کشمیر کے وزیر اعظم تنویر الیاس کے حکم پر علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کے باغ میں داخلے پر پابندی کا نوٹیفیکیشن ختم کر دیا گیا۔وزیر اعظم تنویر الیاس نے علامہ سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میں علامہ شہنشاہ حسین نقوی کا ذاتی طور پر بہت احترام کرتا ہوں وہ بہت بڑے عالم اور تمام مسالک میں مقبولیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ اتحاد بین المسلمین اور مسلم اُمّہ کی بات کی ہے. آزاد کشمیر انکا اپنا گھر ہے وہ جب بھی آزاد کشمیر آئیں میرے ذاتی مہمان ہوں گے میرے گھر رکیں گے۔ میں انکے لئے بہت احترام کا جذبہ رکھتا ہوں۔

مزید پڑھیے

Most Popular