امریکا سے ڈرنے کی ضرورت نہیں وہ کسی کا کچھ بگاڑ نہیں سکتا۔
تہران (نیوز ڈیسک) ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے دینی قیادت اور آیت اللہ سیستانی کی ذات کو عراق کے لئے بہت بڑی نعمت قرار دیا اور کہا کہ حشد الشعبی عراق کے پاس دوسری بڑی نعمت ہے جس کی حفاظت کرنا چاہئے، عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی سے گفتگو میں ولی امر مسلمین نے کہاکہ ایران اور عراق کے باہمی تعلقات کے بہت زیادہ مخالفین ہیں کہ جن میں سر فہرست امریکہ ہے لیکن کسی بھی طور امریکہ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں اس لئے کہ امریکہ کسی کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکتا
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- آیت اللہ سیستانی اورحشد الشعبی عراق کے پاس دو بڑی…


































