Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

آیتاللہ خامنہ ای کا خطاب ہمت افزا ہے، فلسطینی تنظیمیں


سازباز کے عمل کا مستقبل تباہی و نابودی ہے ، خواب ہرگز پورا نہیں ہو گا
مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہوں نے یوم قدس کے موقع پر ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای کے خطاب کو آگے بڑھنے کے لئے ہمت افزا قرار دیا ، مزاحمتی کمیٹیوں کے ترجمان ابو مجاہد نے کہا کہ سازباز کے عمل کا مستقبل صرف تباہی و نابودی ہے اور استقامتی محاذ روز بروز مضبوط و مستحکم ہوتا جا رہا ہے ، عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل ابو احمد فواد نے بھی کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کا موقف فلسطینی عوام کی خواہش کے عین مطابق ہے اور آپ نے عرب حکومتوں پر بھرپور طریقے سے تنقید کی اور کہا کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی استواری اور سینچری ڈیل پر عملدرآمد کا خواب ہرگز پورا نہیں ہو گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular