Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

اسلامی اقوام میں بیداری اور اتحاد دشمن کی سازشوں کا واحد توڑ ہے، ایرانی صدر

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلامی اقوام میں بیداری اور اتحاد دشمن کی سازشوں کا واحد توڑ ہے۔
عراق کی سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ سے ملاقات کے دوران ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ اسلامی اقوام کے اتحاد سے خطے سے امریکی انخلا میں کامیاب ہو سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن وسائل پر قبضے کیلئے جنگ بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے، مغربی ایشیا کے تمام مسلمان ایک امت ہیں، طرز عمل تقویٰ کے جذبے سے ہونا چاہیے۔
ایرانی صدر نے مزید کہا کہ معاشی بے چینی پیدا کرنا دشمنوں کی حکمت عملی ہے، دشمن جان چکا ہے کہ فوجی طاقت سے ہمیں ہرا نہیں سکتا، امریکا سے معاہدے پر دستخط خوف یا دباؤ کی بنیاد پر نہیں کیے تھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular