Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ و بمباری سے خواتین و بچوں سمیت مزید 38 فلسطینی شہید

غزہ : اسرائیلی فوج نے گن شپ ہیلی کاپٹرز سے البریج اور خان یونس میں فائرنگ کی ہے جبکہ بمباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے شمالی غزہ میں گیارہ شہادتوں کی تصدیق کردی ہے۔البریج اور خان یونس میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی گن شپ ہیلی کاپٹرز سے فائرنگ سے دس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ چوبیس گھنٹوں میں 38 فلسطینی شہید ہوگئے وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں کی وجہ سے النصر اسپتال ناقابل استعمال ہوچکا ہے۔ خان یونس میں اس وقت کوئی بھی اسپتال شہریوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کی کے قابل نہیں رہاہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular