Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

توانائی کی جنگ چھڑنے کی صورت میں روزانہ 12 ملین بیرل تیل ضائع ہوگا، عراقی مزاحمت کا انتباہ

عراقی حزب اللہ کے سیکورٹی آفس کے سربراہ نے خطے میں توانائی کی جنگ کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا۔
المیادین ٹی وی چینل کے مطابق عراقی حزب اللہ کے سیکورٹی آفس کے سربراہ ابو علی العسکری نے خبردار کیا ہے کہ اگر توانائی کی جنگ شروع ہوئی تو دنیا کو یومیہ 12 ملین بیرل تیل کے نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ یا تو سب کو وسائل سے فائدہ اٹھانا چاہیے یا پھر کسی کو بھی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔
واضح رہے کہ صیہونی رجیم نے آپریشن وعدہ صادق 2 کے بعد ایران کی پیٹرولیم تنصیبات پر حملے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
دوسری طرف ایرانی حکام نے تل ابیب کی جانب سے کسی قسم کی حماقت کے خلاف سختی سے خبردار کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular