Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

دوسرا انٹرو امریکی حملہ

بغداد(نیوز ڈیسک) امریکا نے داعش کو شکت دینے والی قوتوں کیخلاف براہ راست جنگ چھیڑ دی،کرکوک میں فوجی اڈے پر حملے کو جواز بناتے ہوئے امریکا نے حزب اللہ عراق کے ٹھکانوں پر وحشیانہ بمباری کی جس میں حزب اللہ عراق کے کئی جوان شہید اورزخمی ہوگئے،حزب اللہ عراق حشد الشعبی کا حصہ ہے جسے امریکا نے دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے اور وہ ایرانی قدس فورس کو اس کا سرپرست قرار دیتا ہے، تفصیلات کے مطابق کرکوک میں امریکی فوجی اڈے پراکٹ حملہ کیا گیا جس میں ایک امریکی ٹھیکیدارہلاک اور متعددامریکی اور عراقی فوجی زخمی ہوگئے تھے، اس حملے کے بعد امریکا نے عراق میں حزب اللہ عراق کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے، پینٹاگون کے مطابق 5ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، بمباری کے لیے امریکی ایف 15 طیاروں کا استعمال کیا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular