
بیروت : بیروت کے علاقے ضاحیہ میں صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے سپاہ کے جنرل عباس نیلفروشان کا جسد خاکی مل گیا ہے۔ واضح رہے کہ 27 ستمبر کو صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جنرل عباس نیلفروشان کا جسد خاکی کافی محنت اور رات و دن کی کوششوں کے بعد ڈھونڈ لیا گیا ہے، وہ سید حسن نصراللہ کے ہمراہ شہید ہوئے تھے۔


































