Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ پر حملے کی سازش کا الزام بدنیتی پرمبنی ہے، ایران

تہران: ایران نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرحملے کی سازش میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا۔ دفترخارجہ کے ترجمان ناصرکنانی کا کہنا ہے کہ ایران ڈونلڈ ٹرمپ پرحملے میں ملوث ہونے کے تمام الزامات کی پرزور تردید کرتا ہے تاہم قاسم سلیمانی کے قتل میں ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست ملوث ہونے کے باعث ان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے پرعزم ہیں۔ اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے بیان میں کہا کہ امریکی میڈیا پر ایران کے ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی سازش میں ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد اور بدنیتی پرمبنی ہیں۔ ایسے تمام باتیں اور الزامات گمراہ کن ہیں۔ اس سے پہلے امریکی عہدیداروں نے کہا تھا کہ ایران کی طرف سے خطرے کے پیش نظر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سکیورٹی قاتلانہ حملے سے پہلے ہی بڑھا دی گئی تھی۔

مزید پڑھیے

Most Popular