
کراچی: معروف خطیبِ ، رؤیت ہلال کمیٹی کے سینیئر رکن علامہ سید علی کرار نقوی رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ وہ کافی عرصے سے علیل اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی نماز جنازہ بعد نمازِ ظہرین مسجد و امام بارگاہ خیرالعمل انچولی میں ادا کی گئی جبکہ تدفین وادی حسین قبرستان میں ہوگی۔


































