
پشاور : سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عید الفطر پشاور سانحہ کوچہ رسالدار سانحہ کے زخمیوں اور خانوادگان شہداء کے ہمراہ گزاری۔ قائد وحدت متاثرین کے گھروں میں گئے، شہداء کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی،شہداء کی بلندی درجات کیلئے دعا اور زخمی نمازیوں کی عیادت کی.


































