Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

علامہ طالب جوہری کے خطابات کوتمام مکاتب ِ فکر سراہتے تھے، حافظ ریاض نجفی


مرحوم کے انتقال سے بلا شبہ وہ علمی خلاءپیدا ہوا ہے جو مدتوں پُر نہ ہو سکے گا
لاہور ( پ ر ) رئیس الوفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے برِ صغیرکی ممتاز علمی، دینی شخصیت،نامور خطیب،منفرد اسلوب کے مالک اہلِ قلم علامہ طالب جوہری کی وفات پر افسوس اور رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم عالم دین کی موت کی خبر دنیا بھر کے علمی و دینی حلقوں میں نہایت رنج و الم کے ساتھ سنی گئی،مرحوم طالب جوہری کے فرزند مولانا اسد جوہری کے نام تعزیتی مراسلے میں حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ مرحوم طالب جوہری کی ذہانت، فطانت اور مﺅثر خطابت کا اعتراف عمومی و خصوصی حلقوں کے علاوہ تمام مسالک، اعلیٰ سرکاری حلقوں میں بھی کیا جاتا تھا،اُن کے تفسیرِ قرآن کے خطابات تمام مکاتب ِ فکرکے اہلِ علم سنتے اور سراہتے تھے حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ علامہ طالب جوہری کے انتقال سے بلا شبہ وہ علمی خلاءپیدا ہوا ہے جو مدتوں پُر نہ ہو سکے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular