Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

یمنی فوج نے امریکا کے بعد برطانوی جہازوں کو بھی نشانہ بنادیا

صنعا: یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں برطانیہ کے دو جہازوں کو نشانہ بنادیا۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے بتایا کہ مسلح افواج کے میزائل یونٹ نے بحیرہ احمر میں برطانوی ڈسٹرائر ڈائمنڈ کو متعدد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ جبکہ یمنی بحریہ اور فضائیہ نے دو کارروائیوں میں غاصب صیہونی حکومت سے تعلق رکھنے والے نورڈرنی اور ایم ایس سی طویشی جہازوں کو نشانہ بنانے کے لیے بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال کیا جس سے پہلے والے جہاز میں آگ لگ گئی اور پھر دوسرے جہاز کو بھی براہ راست نشانہ بنایا گیا۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مزید کہا کہ نشانہ بنائے گئے بحری جہازوں نے مقبوضہ علاقوں کی بندرگاہوں کی طرف نقل و حرکت پر پابندی کے حکم کی خلاف ورزی کی اور اسی وجہ سے انہیں یمنی مسلح افواج نے نشانہ بنایا۔

مزید پڑھیے

Most Popular