کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں کورونا نے جرمنی کی فوج کو نکلنے پر مجبور کردیا ، افغانستان میں جرمنی کے کئی فوجی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں، وائرس میں مبتلا چار فوجی افغانستان سے نکل گئے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- افغانستان: کورونا نے جرمن فوجیوں کو نکلنے پر مجبور کردیا


































