کابل : طالبان کے خلاف مسلسل شکست کے بعد افغان صدر نے آرمی چیف ولی محمد احمد زئی کو ہٹادیا، ان کی جگہ جنرل ہیبت اللہ اب ملا ہیبت اللہ کے جنگجوؤں کے خلاف جنگ کی قیادت کریں گے۔