Sat Oct 10, 2026

ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد

روزانہ کی خبریں

عباس عراقچی کا بلغاریہ سے امریکی فوجی طیاروں کو اڈہ دینے کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بلغاریہ کے ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق عباس عراقچی نے ایران کے خلاف امریکی کارروائیوں کی حمایت کے لیے بیزمر ایئر بیس دینے پر تحفظات کا اظہار کیا۔ مطابق عباس عراقچی نے امریکی فوجی طیارے کو اڈہ دینے کے فیصلے پر خبردار کرتے ہوئے اسے قابل مذمت، ناقابل قبول اور روایتی دوستانہ تعلقات کے منافی قرار دیا۔
عباس عراقچی نے بلغاریہ پر زور دیا کہ وہ اپنے فیصلے پر فوری طور پر نظرثانی کرے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کسی بھی دشمنانہ اقدام کے خلاف قومی سلامتی کا دفاع کرنے سے دریغ نہیں کرے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular