
کابل : افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں ہزارہ اکثریتی علاقے میں منی بس کے اندربم دھماکے سے7 افراد شہید اور9 زخمی ہوگئے۔شہدا میں4 خواتین بھی شامل ہیں۔ صوبائی حکام نے بتایا کہ بم منی بس کے فیول ٹینک سے چپکایا گیا تھا۔ بم دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے تسلیم نہیں کی۔


































