Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ایران اور امریکا کی سوئٹزرلینڈ کی میزبانی میں بڑی بیٹھک

تہران : ایران اور امریکا کے درمیان سوئٹزرلینڈ کے برگن اسٹاک ریزورٹ میں بڑی بیٹھک لگ گئی۔ پاکستان اور قطر نے مذاکرات میں بطور ثالث حصہ لیا۔ امریکا کے وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وفد کی قیادت اسپیکر باقر قالیباف نے کی۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا کہ یہ مذاکرات گزشتہ ہفتے ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کو آگے بڑھانے کے لیے منعقد کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ فریقین معاہدے میں شامل نکات پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ مذاکرات سے پہلے پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات کی اور مذاکرات کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستانی وزیراعظم سے ایرانی وفد نے بھی ملاقات کی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular