Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

عراق میں 3 دہشت گرد گرفتار، مشی پر حملہ کا منصوبہ ناکام

بغداد : عراقی انٹیلیجنس فورسز نے تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے جو حسینی مواکب کو نذرِ آتش کرنے اور اربعین کے دوران زائرین پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ انکشاف کیا گیا ہے کہ بعث پارٹی کے ایک رکن کو کربلا میں اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ صدام حسین کی بیٹی رغد سے رابطے میں تھا۔ سیکیورٹی امور کے ماہر فاضل ابو رغیف نے اس آپریشن کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ’الون وولوز‘ گروہ جنوبی اور وسطی عراق کے مختلف شہروں میں سرگرم تھا۔ دہشت گردوں کا ہدف صرف جسمانی نقصان نہیں بلکہ نوجوانوں کے ذہنوں کو تکفیری نظریات سے متاثر کرنا بھی تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular