
باکو : آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان دوبارہ جھڑپیں چھڑ گئیں سرحد پر جھڑپوں کے دوران ایک آذری اور دو ارمینین فوجی ہلاک ہوگئے۔یہ 2020 کے بعد سویت یونین کا حصہ رہنے والے دونوں حریف ممالک کے درمیان تازہ لڑائی کا نتیجہ ہے۔ قفقاز خطے کے دونوں ممالک کے درمیان نگوراگوا خطے کا کنٹرول حاصل کرنے والی لڑائی جو کئی ہفتوں تک جاری رہی تھی میں 6 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔


































