Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

جنگ کے دوران 27 ہوائی اڈوں کو نقصان پہنچا، ایران

تہران: ایرانی ائیرپورٹس اینڈ ائیر نیویگیشن کمپنی کے سی ای او مرتضیٰ دہقان نے انکشاف کیا ہے کہ جنگ کے دوران ملک کے 27 ہوائی اڈوں کو مختلف نوعیت کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہوائی اڈوں کی تعمیر نو کے لیے مالی وسائل حاصل کیے جا رہے ہیں اور اس بحالی کے عمل میں بین الاقوامی شہری ہوا بازی تنظیم کے جدید ترین معیارات اور آلات کا استعمال کیا جائے گا۔ مرتضیٰ دہقان نے بتایا کہ جنگ کے فوراً بعد یومیہ پروازوں کی تعداد 100 کے لگ بھگ تھی جو اب بڑھ کر 500 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس کے علاوہ تقریباً 100 ٹرانزٹ پروازیں بھی روزانہ آپریٹ ہو رہی ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ مہرآباد ائیرپورٹ پر ایک لاکھ 20 ہزار مربع میٹر رقبے پر مشتمل نئے ٹرمینل کی تعمیر کے منصوبے پر کام جاری ہے جس میں 80 لاکھ سے ایک کروڑ مسافروں کو سنبھالنے کی گنجائش ہوگی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular