ماسکو(نیوز ڈیسک) 1812 میں روس اور فرانس کی تباہ کن شکست کے دوران ہلاک روسی اور فرانسیسی فوجیوں کی باقیات کو دونوں ممالک نے مشترکہ طور پر سپردخاک کردیا ، 126 افراد کی باقیات کی دوبارہ تدفین کیلئے روس کے مغربی قصبے ویازما میں منعقد ایک تقریب میں جمع ہوئے،120 فوجیوں کی باقیات تابوتوں میں رکھی تھیں


































