صنعا(نیوز ڈیسک) انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ مفرور صدر منصور ہادی کی انتظامیہ نے اسیروں کے تبادلے کا عمل روک دیا ہے،نگراں کمیٹی کے سربراہ عبد القادر مرتضیٰ نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ منصور ہادی پر دباؤ ڈال کر اسیروں کے تبادلے کو یقینی بنائے تاکہ اس معاہدے کا حال بھی الحدیدہ میں جنگ بندی کو لے کر اسٹاک ہوم معاہدے کا جیسا نہ ہو۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- یمن کے مفرور صدر کے حامیوں نے اسیروں کے تبادلے…
یمن کے مفرور صدر کے حامیوں نے اسیروں کے تبادلے کا عمل روک دیا
-
Ilyas - مارچ 13, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 12
- 0 minute read


































