Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

کوروناویکسین کی غیرمنصفانہ تقسیم پر پوپ بھی برہم

حکومتیں ہتھیاروں کا پیسہ ویکسین کی تیاری اور تقسیم پر خرچ کریں،پوپ
ویٹی کن(نیوز ڈیسک)کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم خاص طور پر غریب ملکوں کے درمیان ویکسین کی تقسیم کی ضرورت پر زور دیا ہے،ایسٹر پر اپنے خطاب میں پوپ فرانسس نے مختلف خطوں میں جاری مسلح جھڑپوں کی مذمت کی اور کہاکہ ملکوں کو فوجی ہتھیاروں پر بے تحاشا دولت خرچ کرنے کے بجائے، یہ پیسے کورونا کی ویکسین کی تیاری اور دنیا بھر میں اس کی تقسیم پر خرچ کرنے چاہیے ، پوری دنیا میں مافیاگروہ، اس وبا سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular