لندن (نیوز ڈیسک) ٹوئٹر نے آیت اللّٰہ خامنہ ای کی برطانوی اور امریکی کورونا وائرس ویکسین سے متعلق ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی، انہوںنے امریکی اور برطانوی ویکیسن کی افادیت پر سوالات اٹھائے تھے اور کہا تھا کہ وہ امریکا، برطانیہ اور فرانس سے کورونا ویکسین نہیں لیں