کراچی(نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد مارے گئے، ٹیم خفیہ اطلاع پر علاقے میں پہنچی تھی کہ دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد مارے گئے
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- کراچی: کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردہلاک
کراچی: کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردہلاک
-
Ilyas - اگست 20, 2020
- قومی خبریں
- 12
- 0 minute read


































