قبلہ اول مسجد اقصیٰ کا دفاع کرنا اہم ترین فریضہ ہے، مقررین کا خطاب
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی پریس کلب کے باہرفلسطین فاو ¿نڈیشن پاکستان کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،جس میں شیعہ سنی تنظیمات ،سیاسی وسماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی، اس موقع پر مقررین نے کہا کہ قبلہ اول مسجد اقصیٰ کا دفاع کرنا اہم ترین فریضہ ہے، صہیونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے صہیونی فلسطین سمیت پوری انسانیت کے دشمن ہیں،فلسطین اور کشمیر کے بعد صہیونیوں نے افغانستان میں بھی دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے ،بیت المقدس کی توہین اور فلسطینیوں کے قتل عام کی ذمہ داری پر اسرائیل دوست عرب ممالک جواب دیں ،عالمی برادری اور ادارے بے حس ہو چکے ہیں ،اسرائیل انسانی حقوق کا سب سے بڑا دشمن ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- کراچی: فلسطین فاو ¿نڈیشن پاکستان کے زیراہتمام مظاہرہ
کراچی: فلسطین فاو ¿نڈیشن پاکستان کے زیراہتمام مظاہرہ
-
Ilyas - مئی 13, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 14
- 0 minute read


































