راولپنڈی : پاکستان نے گائیڈڈ میزائل ’فتح ون‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے فتح ون میزائل روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ گائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے فتح ون گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم، روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، ہتھیاروں کے نظام سے پاک فوج کو دور تک دشمن کے علاقے میں ہدف کو نشانہ بنانے کے صلاحیت حاصل ہو جائے گی صدر، وزیر اعظم ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف نے تجربے میں حصہ لینے والے فوجی جوانوں اور سائنسدانوں کو کامیاب تجربے پر مبارک باد دی ہے۔
- Home
- زمرے کے بغیر
- پاکستان کا گائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ
پاکستان کا گائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ
-
Raza Musani - اگست 28, 2021
- زمرے کے بغیر
- 6
- 0 minute read


































