Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

پاکستان میں مسلم دنیاکا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر قائم

1100میگا واٹ یومیہ بجلی پیدا ہوگی،پلانٹ کا افتتاح 21مئی کو ہوگا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلامی دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کا افتتاح 21مئی کو ہوگا،افتتاحی تقریب میں پاکستان اورچین کی اہم شخصیات شرکت کریں گی،پاکستان کے اس سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کے ٹو سے 1100میگا واٹ یومیہ بجلی پیدا ہوگی، 48 میگا واٹ سے لے کر1100 میگا واٹ یومیہ تک بجلی پیدا کرنے کے حساس سسٹم کی آزمائش کا سلسلہ مارچ اپریل کے علاوہ مئی تک جاری رکھا جائے گا، 21مئی 2021 کو کے تھری (کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کمپلیکس) کی افتتاحی تقریب میں عوامی جمہوریہ چین کے وفد میں چینی قیادت کے شامل ہونے کا امکان ہے،یہ ایٹمی بجلی گھر بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی اور امریکا کے ڈیپارٹمنٹ آف انرجی کی سپورٹ سے بنارہا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular