Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ ٹیکس چورنکلا،نوکرانی نے زیادہ ٹیکس دیا

15برس میں ٹرمپ کا ٹیکس صفر،صدر بننے کے بعد 750ڈالر ٹیکس
 واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹیکس چورنکلا، اس نے گھر پر کام کرنے والی اپنی نوکرانی سے بھی کم ٹیکس دیا، ٹرمپ کی نوکرانی سینڈرا ڈیاز نیوجرسی میں واقع ٹرمپ کے گھر کی صاف صفائی کا کام کرتی تھیں،ان کے ٹیکس ریٹرن فارم سے پتہ چلتا ہے کہ اس نے 26ہزار 792ڈالر آمدنی پر 413 ڈالر ٹیکس ادا کیا جبکہ ٹرمپ نے 2000 کے بعد سے 15 برسوں میں سے 10 برس کے دوران فیڈرل ٹیکس ادا نہیں کیا،انہوں نے اپنی کمپنی کو آمدنی سے زیادہ نقصان دکھا کر ٹیکس بچالیا،جبکہ وائٹ ہاو ¿س میں آنے کے بعد صرف 750ڈالر ٹیکس ادا کیا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular