برسلز(نیوز ڈیسک)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے ، انہوں نے کہا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو ہوئی اور مذاکراتی ٹیم کے مابین ویانا میں ہونے والے مذاکرات کے کئی دور میں اہم پیشرفت ہوئی اور اب ضرورت اس بات کی ہے کہ فریقین اہم سیاسی فیصلے کریں تا کہ مذاکرات کا سلسلہ ختم ہو اور ہم ایک اچھے سمجھوتے تک پہنچ سکیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ویانا مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے،یورپی یونین
ویانا مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے،یورپی یونین
-
Ilyas - مئی 26, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































