مودی کا دورہ منسوخ نہ ہوا تو ائرپورٹ کو محاصرہ کیا جائے گا، مظاہرین
ڈھاکا(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم کے دورہ بنگلا دیش سے قبل پورے ملک میں مودی کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا مظاہرین کا کہناہے کہ بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے نریندر مودی کا 17 مارچ کو ہونے والا دورہ منسوخ نہ کیا تو جس ائیرپورٹ پر بھارتی وزیراعظم کا طیارہ اترے گا اسے گھیر لیا جائے گا، بھارت مخالف مظاہروں کا دائرہ کار پورے ملک میں پھیل گیا ہے، مظاہروں کو روکنے کے لیے پولیس کی جانب سے لاٹھی جارچ اور آنسو گیس کا استعمال بھی کیا گیا جس میں کئی مظاہرین زخمی بھی ہوئے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- مودی سرکار کیخلاف بنگلہ دیش میں بڑے پیمانے پر مظاہرے


































