Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

منشیات اسمگلنگ کیخلاف ایران کی پاکستان کو مشترکہ مشقوں کی پیشکش

غیر قانونی منشیات پاکستان، ایران اور دنیا کے لئے ایک چیلنج ہیں، شہریار خان آفریدی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے وزیر سیفران و انسداد منشیات شہریار خان آفریدی کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں پیشکش کی کہ ایران پاکستان کے ساتھ مل کر منشیات کی ا سمگلنگ کے خاتمے کیلئے مشترکہ مشقوں اور تربیت کیلئے تیار ہے، اے این ایف اور ایران کی انسداد منشیات پولیس کو سونگھنے والے کتوں کے ساتھ مشترکہ مشقیں کرائی جاسکتی ہیں،شہریار آفریدی نے ایران کے سفیر کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی منشیات پاکستان، ایران اور دنیا کے لئے ایک چیلنج ہیں، وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے تحت پاکستان مسلم امت کو متحد کرنے کے لئے کام کرتا رہے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular