Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس، متحدہ عرب امارات، اسرائیل معاہدہ مسترد

ملی یکجہتی کونسل کے منصورہ میں مرکزی مشاورتی اجلاس نےعرب امارات اسرائیل معاہدہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عالم اسلام کو تقسیم کرنے کی سازش ہے۔
ٹرمپ نے آئندہ انتخابات میں کامیابی کیلئے صدی کی ڈیل کے نام پرعالم اسلام کو دو بلاکس میں تقسیم کرنے کا خطرناک کھیل کھیلاہے۔ ٹرمپ مسلم امہ کے درمیان اتحاد و اتفاق کو ختم کرنے کیلئے کھلی دشمنی پر اتر آیا ہے۔ اجلاس میں سیکریٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ ،پیر ہارون گیلانی ،حافظ عبد الرزاق روپڑی ،سید ضیا ءاللہ شاہ بخاری ،حافظ زبیر احمد ظہیر، زاہد القاسمی، سید نثار احمد ترمذی، پیر سید محمد صفدر گیلانی، مولانا عبد المالک ،محمد جاوید قصوری ،مرزا محمد ایوب بیگ ،عزیز الرحمن ثانی ،سید اسد نقوی، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ،حافظ کاظم رضانقوی، نذیر احمد جنجوعہ، پیرسید لطیف الرحمن شاہ نے شرکت کی جبکہ صدر ملی یکجہتی کونسل صاحبزادہ ابوالخیر ڈاکٹر محمد زبیر، علامہ عارف واحدی اور علامہ ثاقب اکبر نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular