Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ملک میں شیعہ سنی لڑائی ہے اور نہ ہونے دینگے،علامہ بشارت

حکومت کالعدم جماعتوں کی سرگرمیوں پرپابندی لگائے اور شکنجے میں جکڑے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک نفاذفقہ جعفریہ فیڈرل کیپیٹل اسلام آبادکے صدرعلامہ راجہ بشارت حسین امامی نے حکومت پاکستان پرزوردیاہے کہ وہ کالعدم جماعتوں کی سرگرمیوں پرپابندی لگائے اورانہیں آہنی شکنجے میں جکڑے ،وفاقی دارلحکومت سمیت مختلف مقامات پرگرفتارکئے گئے بے گناہ علما و ذاکرین کو فوری رہا کرکے بے بنیاد مقدمات واپس لئے جائیں ،،عزاداروں کو تنگ کرنے سے اجتناب کرتے ہوئے اپنا عقیدہ دوسروں پر مسلط کرنے کی کوشش بندکی جائے ، شیعہ کتب سے پابندی ہٹائی جائے ،اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران انہوں نے مطالبہ کیا کہ شیڈول فور میں خانہ پری کیلئے شامل کئے گئے بے گناہ افراد کے نام خارج کئے جائیں ،نفرت کا کھیل کامیاب نہیں ہونے دیں گے، حکومت کالعدم جماعتوں کے پریشر سے نکلے،انہوں نے کہا کہ اگر مکتب تشیع کے ساتھ زیادتیوں کا سلسلہ نہ روکا گیا تو ہم آغا سید حامد علی شاہ موسوی سے پاکستان کی بنیادیں کھوکھلی کرنے کے اقدام کے خلاف لائحہ عمل دینے کی اپیل کریں گے اور پوری قوم ان کے ہرحکم پر نظریہ پاکستان کی بقا اور آئین کی روح بچانے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی، علامہ امامی نے واضح کیاکہ پاکستان میں کوئی شیعہ سنی لڑائی نہیں اور نہ ہم ہونے دیں گے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular