شہیدقاسم سلیمانی سخت ناکہ بندی کے باوجودکسی طرح غزہ گئے تھے،شامی رہنما
دمشق(نیوز ڈیسک) شہیدجنرل قاسم سلیمانی نے غزہ جا کر فلسطینی مجاہدین سے ملاقات کی تھی ،اس بات کا انکشاف شام کے نائب وزیر خارجہ بشار الجعفری نے ایک انٹرویو میں کیا، بشار ا لجعفری نے کہا کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی، غزہ کی سخت ناکہ بندی کے باوجود وہاں گئے اور انہوں نے فلسطینی مجاہدین سے ملاقات کی ، شہید سلیمانی کا ایسی حالت میں غزہ کا سفر یہ پیغام دیتا ہے کہ فلسطین، ایرانی قوم اور اس کے رہنماو ¿ں کے ضمیر میں بسا ہوا ہے اور وہ صیہونی دشمن پر فلسطین کی فتح تک فلسطینی مزاحمت اور قوم کی حمایت کرتے رہیں گے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- قاسم سلیمانی کی غزہ میں مجاہدین سے ملاقات کا انکشاف
قاسم سلیمانی کی غزہ میں مجاہدین سے ملاقات کا انکشاف
-
Ilyas - مئی 26, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 13
- 0 minute read


































