Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

فوجی حکام اسلحہ کمپنیوں کیلئے جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں(ٹرمپ کا اعتراف)

 پینٹاگون اسلحہ بنانے والی کمپنیوں کو نوازنے کے لیے دنیا بھر میں جنگیں کرتا ہے
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے فوجی حکام کے سیاہ کرتوتوں کا پردہ چاک کردیا، وائٹ ہاوس میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ پینٹاگون اسلحہ بنانے والی کمپنیوں کو نوازنے کے لیے دنیا بھر میں جنگیں کرتا ہے، محکمہ دفاع کے اعلیٰ عہدیدار اسلحہ کمپنیوں کی خوشی کیلئے جنگیں جاری رکھنا چاہتے ہیں،انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ جنگوں کے مخالف ہیں اس لئے وہ مجھے ناکام دیکھنا چاہتے ہیں، پینٹاگون حکام مجھ سے خوش نہیں، کیونکہ وہ جنگوں کے علاوہ کچھ نہیں کرتے،ان کی بڑی بڑی کمپنیاں ہیں جو بم بناتی ہیں، طیارے بناتی ہیں تاکہ سب خوش رہیں، انہوں نے امریکا کی جنگوں میں ہلاک فوجیوں کو ناکام قرار دیا، نومبر 2018 میں دورہ فرانس کے دوران امریکی صدر نے ہلاک اور پکڑے گئے امریکی فوجیوں کے لیے بھی انتہائی شدید الفاظ کا استعمال کیا تھا ، دورے کے دوران جب ٹرمپ سے امریکی فوجیوں کے قبرستان کے شیڈول دورے کا کہا گیا تو انہوں نے کہا کہ میں قبرستان کیوں جاوں؟ یہ ناکام لوگوں سے بھرا ہوا ہے ، ریٹائرڈ میجر جنرل پال ایٹن بھی شامل ہیں جنہوں نے کہا کہ ٹرمپ کئی مقامات پر فوجیوں کے لیے بدتہذیبی سے پیش آچکے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular