Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

غزہ میں صیہونی حکومت کی حالیہ جنگ غیر منصفانہ تھی،قطر

 غزہ جنگ ایسی فوج کی غیر مساوی جنگ تھی جس کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں
دوحہ (نیوز ڈیسک) قطر نے غزہ میں صیہونی حکومت کی حالیہ جنگ کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایک غاصب حکومت ہے جو بچوں اور بے گناہوں کو قتل کرتی ہے،قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسکائی نیوز سے گفتگو میں کہا کہ جو کچھ غزہ میں ہوا ہے وہ ایسی فوج کی غیر مساوی جنگ تھی جس کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں،ا نہوں نے شہید بچوں کی تصاویر دکھاتے ہوئے کہا کہ یہ بچے جو شہید ہوئے ہیں، فلسطینی ہیں اور حماس کے رکن نہیں تھے،انہوں نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ہلاک ایک امریکی کارکن کی تصاویر بھی دکھاتے ہوئے کہا کہ ایسا صرف فلسطینیوں کے ساتھ ہی نہیں ہو رہا ہے، کیا آپ کو امریکی کارکن رشل کیوری یاد ہیں جنہیں اسرائیلی فوجیوں نے 2003 میں ہلاک کر دیا تھا؟ وہ صحافیوں کا قتل عام کرتے ہیں تاکہ ان کی آواز کچل سکیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular