ابوظبی تل ابیب پروازوں میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا، عرب تجزیہ کار
مسقط (نیوز ڈیسک) یمن اور شام کا بائیکاٹ اور محاصرہ کرنے والے ممالک فلسطینوں کے قتل عام کا تماشہ دیکھنے کے باوجود عملی قدم اٹھانے کے لئے تیار نہیں ،عمان کے تجزیہ کار الشاہین نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ پر حالیہ جارحیت کے دوران بھی متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون جاری رکھا ہوا ہے، ابوظبی اور تل ابیب کے درمیان پروازوں کی تعداد میں غیر معمولی طور پر اضافہ دیکھا گیا ہے، ابوظبی کے ولیعہد محمد بن زاید غاصب ہر قیمت پر مدد اور تعاون کرنے کا حکم دیا گیا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- عرب امارات کا اسرائیل سے فوجی تعاون برقرار
عرب امارات کا اسرائیل سے فوجی تعاون برقرار
-
Ilyas - مئی 20, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 9
- 0 minute read


































