Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عراق میں امن کیلئے مقتدیٰ الصدر کا منشور کا اعلان

 مظاہروں کے لیے شرعی، سماجی اور قانونی شرائط وضع کی جائیں گی
بغداد(نیوز ڈیسک) عراق میں الصدر گروپ کے سربراہ مقتدی الصدر نے متعدد منشوروں کا اعلان کردیا، مقتدی نے ان دستاویزات کو امن منشوروں کا مجموعہ قرار دیا ہے جن کا مقصد عراقیوں کے لیے امن کی بحالی، بیرونی مداخلتوں کا خاتمہ اور عراق کی رِٹ برقرار رکھنا ہے ٹویٹر پر جاری بیان میں مقتدی الصدر نے واضح کیا کہ پہلا منشور پر امن مظاہرے سے متعلق ہے جس میں احتجاجی مظاہروں کے لیے شرعی، سماجی اور قانونی شرائط وضع کی جائیں گی، دوسرے منشور میں عراقی مزاحمتی تحریکوں کو ناموری، مال اور سیاست سے دور رکھنے کی کوشش کی جائے گی، تیسرا منشور ایسی شرائط پر مشتمل ہے جن پر عمل کرنا سیاسی صورت حال کی اصلاح ، شفاف انتخابات کے ماحول کی تیاری اور سیاسی منظر نامے سے بدعنوان عناصر کو دور کرنے کے واسطے ناگزیر ہو گا الصدر نے باور کرایا کہ عراق میں مظاہروں کے دوران شاہراہ عام اور کھلے مقامات کو بند کرنے کی اجازت نہیں ہو گی، ان ضابطوں اور شرائط کی خلاف ورزی کرنے والے کو پیسوں کے عوض بیرونی ایجنڈوں پر عمل پیرا شمار کیا جائے گا

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular