کراچی (پ ر) سندھ اسمبلی کی طلبا یونین بحالی سے متعلق اسٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں ملک گیر طلبا تنظیم آئی ایس او کو نہ بلانا طلبہ یونین کی بحالی کے خلاف ہے،حکومت اور اراکیِن پارلیمنٹ اور اسٹینڈنگ کمیٹی کے اس اقدام سے یہ واضح ہے کہ وہ طلبہ یونین کی بحالی کیلئے سنجیدہ نہیں کیونکہ طلبہ کی نمائندگی آئی ایس او کے بغیر ناممکن ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- طلبا یونین کی بحالی آئی ایس اوکے بغیر ممکن نہیں
طلبا یونین کی بحالی آئی ایس اوکے بغیر ممکن نہیں
-
Ilyas - فروری 7, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 20
- 0 minute read


































