کونسل ارکان کا مقبوضہ بیت المقدس میں جھڑپوں اور تشدد پر اظہارتشویش
نیویارک(نیوز ڈیسک) سلامتی کونسل میں امریکا نے مداخلت کر کے بیت المقدس میں صیہونی جرائم پر مذمتی بیان جاری نہیں ہونے دیا ، سلامتی کونسل کا اجلاس اقوام متحدہ میں آئرلینڈ کے سفیر جیرالڈ بیرن ناسون کی درخواست پر طلب کیا گیا تھا،سلامتی کونسل کے ارکان نے مقبوضہ بیت المقدس میں جھڑپوں اور تشدد پر تشویش کا اظہار کیا اور صییہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، جرائم وظالمانہ اقدامات کی مذمت کی لیکن امریکی مداخلت پر اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیرختم ہوگیا امریکا نے اجلاس میں مذمتی قرار داد پیش کرنے کی کوشش ناکام بنادی اور کوئی اعلامیہ بھی جاری نہیں ہوسکا، امریکی نمائندے نے دعویٰ کیا کہ فی الحال فلسطین اور اسرائیل کی صوتحال واضح نہیں لہذا بیان جاری کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- صیہونی مذمت،امریکا نے سلامتی کونسل میں قرار دادرکوادی
صیہونی مذمت،امریکا نے سلامتی کونسل میں قرار دادرکوادی
-
Ilyas - مئی 13, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 8
- 0 minute read


































