Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

صہیونی بستیاں:امریکا کی اقوام متحدہ کو کھلی دھمکی

اپنے تاجروں سے متعلق ا قوام متحدہ کی لاپرواہی برداشت نہیں، وزیر خارجہ
واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اقوام متحدہ کو دھمکی دی ہے کہ اس کی ہر ایسی کوشش کا جواب دیا جائے گا جس سے صہیونی بستیوں کی تعمیر میں مصروف امریکی کمپنیوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو،یہ دھمکی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ساتھ ملاقات میں دی گئی، انہوں نے کہاکہ اپنی امریکی تاجر برادری کے حوالے سے اقوام متحدہ کی لاپرواہی کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے،امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس نے بھی اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں میں کام کرنے والی امریکی کمپنیوں کی فہرست جاری کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular