Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

صاحبزادہ حامد رضا نے چیئرمین قر آن بورڈ کے عہدے کا چارج لے لیا

 قرآن بورڈ اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گا،صاحبزادہ حامد رضا
کراچی (نیٹ نیوز) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے چیئرمین قر آن بورڈ کے عہدے کا چارج لے لیا۔ بعد ازاں صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ سے خصوصی ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر سید سعید الحسن شاہ نے انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں اتحاد امت کیلئے خصوصی مشاورت کی گئی۔ اس طویل ملاقات میں صاحبزادہ حسن رضا اور مفتی محمد کریم خان بھی موجود تھے۔ دونوں راہنماو ¿ں نے فرقہ واریت پر قابو پانے سمیت اہم مذہبی و سیاسی معاملات پر گفتگو کی۔ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ قرآن بورڈ اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گا، حکومت اور اپوزیشن میثاق جمہوریت طے کرنے کیلئے مل بیٹھے۔انہوں نے کہا کہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، کورونا سے نجات کیلئے ایس او پیر پر عملدر آمد نہایت لازمی ہے۔ سید سعید الحسن شاہ نے کہا کہ فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے صاحبزادہ حامد رضا کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ ملاقات میں آئندہ کی سیاسی و مذہبی مشاورت کو معمول کا حصہ بنانے پر اتفاق کیا گیا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular