Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

سینیٹ واسمبلی میں فرانس میں گستاخی کیخلاف مذمتی قراردادمنظور

ہنگامہ آرائی کے بعد قراردادپر اتفاق،فرانس سے سفیر واپس بلانے کا مطالبہ
 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف قرارداد ہنگامہ آرائی اور شور شرابے کے بعد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کےخلاف حکومتی قرارداد پیش کی ، مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا تھاکہ دو حرفی بات ہونی چائیے تھی، توہین ہوئی ہے، ہم فرانس سے سفیر واپس بلارہے ہیں لیکن وزیر خارجہ نے یہاں مقالہ پڑھ دیا ۔اس موقع پر اسد عمرکاکہنا تھا کہ اگرہم اپنے پیغمبرکی حرمت کو اپنے جذبات پر ترجیح نہیں دے سکتے تو ڈوب مرنے کا مقام ہے وقفے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن اور حکومت کی جانب سے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر کے بارے میں مشاورت سے تیارکیاگیا قرارداد کا مسودہ پیش کیا جسے اتفاق رائے سے منظور کر لیاگیا،قبل ازیں پاکستان کے ایوان بالا میں بھی فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف مذمتی قراداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular