Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

سمندر پار پاکستانیوں کیلئے نادرا آفس کا افتتاح

وزیرِاعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی ذوالفقار بخاری نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے اسلام آباد میں نادرا آفس کا افتتاح کر دیا۔ نادرا آفس کا قیام اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں کیا گیا۔ سمندر پار پاکستانی ایک ہی چھت تلے نادرا سروسز کے علاوہ پاسپورٹ کی بھی سہولت حاصل کر سکیں گے۔ اوورسیز پاکستانیوں کے خاندان کے افراد بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ اوورسیز پاکستانیوں کے خاندان کو پاسپورٹ بنانے کے لیے اپنے علاقوں میں نہیں جانا پڑے گا۔ سمندر پار پاکستانی اپنے اپنے اضلاع کی بجائے اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن سے ہی پاسپورٹ بنوا سکیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular